+23°C Partly Cloudy Weather

Woodbridge, United States Of America

Health

دارچینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے: تحقیق

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دارچینی کا روزمرہ کے کھانوں میں استعمال بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ کراچی: (ویب ڈیسک) طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دارچینی کا استعمال کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں اور شریانوں میں خون جمنے سے روکتی ہے۔ شہد کیساتھ کھانے سے قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ دارچینی کو کھانے میں شامل کرنے سے بیکٹیریا کی افزائش کم ہوتی ہے اور